• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
 کراچی( اسٹاف رپورٹر) عباد خان اور ثنا حنیف سندھ کے نئے مردوں اور خواتین کے چیمپئن بن گئے، دوسری آل سندھ رینکنگ چیمپئن شپ میں خواتین ڈبلز مریم حنیف اور مریم حیات، مینز ڈبلز اویس اور طحہ، مکسڈ ڈبلز میں عباد اور ثناء جبکہ انڈر 15 گرلز زہرہ قاسم، انڈر 17گرلز ردا، انڈر 15 بوائز سمیع اللہ ہاشمی، انڈر 17 بوائز عبادخان جبکہ ویٹرنز کا ٹائٹل فرحان لاشاری اور ارشاد کی جوڑی نے جیتا ۔
اسپورٹس سے مزید