• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یکم سے 10محرم تک عشرہ شہدائے اسلام منایاجائے گا،مولاناامجدخان

لاہور (نمائندہ خصوصی)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما مولانا امجد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جے یو آئی ملک میں امن کے قیام کے لیئے اتحاد امت پر زور دیتے ہوئے کہا ہےکہ یہ اتحاد واتفاق وقت کی اہم ضرورت ہے اس کے لیئے تجاویز بھی دی ہیں اور ضلعی سطح پر کردار ادا کر نے اور یکم سے دس محرم تک عشرہ شہدائے اسلام منایاجائے گا۔
لاہور سے مزید