• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی اداروں نے اسرائیل کوقتل عامکالائسنس دیدیا،علماء

لاہور(نمائندہ خصوصی)مانگا منڈی میں ختم نبوت کانفرنس ہوئی، مولانا اللہ وسایا ، مولانا محمد امجد خان ،مولانا محمود میاں ، مولانا محتشم الہی ظہیر ،مولانا یحیی عباسی ، مولانا شاھد محمود چشتی ،مولانا نور محمد ھزاروی ،مولانا عزیز الرحمن ثانی ،مولانا رانا محمد عثمان ، مولانا شاہد عمران عارفی ،حافظ قاسم اور دیگر نے علماء نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اقوام متحدہ اور بین الاقوامی اداروں نے اسرائیل کو قتل عام کا لائسنس دیا ہوا ہے ۔
لاہور سے مزید