• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روڈا کاعوامی شکایات جمع کروانے کیلئے خصوصی کاؤنٹر قیام

لاہور(پ ر)سی ای او عمران امین کی قیادت میں راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی (روڈا) نے عوامی شکایات کے ازالے کے لیے ایک خصوصی کاؤنٹر قائم کر دیا ہے، ، روڈا کے افسران روزانہ صبح 10 بجے سے 11:30 بجے تک عوامی شکایات سننے اور ان کے حل کے پابند ہوں گے ۔
لاہور سے مزید