• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر کاوالٹن روڈ ترقیاتی سکیم کادورہسی ای اوسی بی ڈی کی بریفنگ

لاہور (خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور زید بن مقصود نے زیر تعمیر والٹن روڈ ترقیاتی سکیم کا دورہ کیا اور مکمل روڈ تعمیر پر پیشرفت کا جائزہ لیا۔ سی ای او سی بی ڈی عمران امین نے بریفنگ دی۔ کمشنر نے والٹن روڈ ڈیفنس موڑ تا قینچی چونگی امرسدھو زیر تعمیر روڈ ،ڈرینز ،سیوریج ریمپس ڈسپوزل اسٹیشنز کا دورہ کیا۔
لاہور سے مزید