• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھتہ نہ دینے پرپرنٹنگ پریس کوآگ لگا کرملازمین پرتشدد

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)رائل پارک میں ایک پرنٹنگ پریس پر ملزموں نے بھتہ نہ دینے پر پرنٹنگ پریس کو آگ لگا کر پریس ملازمین کو تشدد کا نشانہ بنایا ،پولیس نے ریاض بٹ اور بشیر احمدکو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
لاہور سے مزید