• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے ملازمین کااوور ٹائم کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

لاہور ( جنرل رپورٹر ) ریلوے ملازمین نے اوور ٹائم کی بندش کے خلاف کیرج شاپ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ یونین عہدیداروں نے اوور ٹائم کی غیر قانونی کٹوتی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اوورٹائم کو فوری طور پر بحال کیا جائے ۔
لاہور سے مزید