• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ سلمان رفیق سے شیعہ علماء کونسل کے وفد کی ملاقات

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے لاء اینڈ آرڈر خواجہ سلمان رفیق سے شیعہ علماء کونسل کے وفد نے ملاقات کی۔ محرم الحرام میں سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔
لاہور سے مزید