• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی (تین سالہ) پارٹ ون،ٹو اور تھری سپلیمنٹری امتحان 2023 ء کے نتائج کا اعلان کر دیا،ایل ایل بی (پانچ سالہ) پارٹ ون، ٹو، تھری، فور اور فائیو سپلیمنٹری امتحان 2023 ء کے امتحانی نتائج کا اعلان بھی کر دیا گیا ۔
لاہور سے مزید