• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی مسلم لیگ کے مہنگائی اور ٹیکس گردی کیخلاف مظاہرے

لاہور(خصوصی رپورٹر)مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام پریس کلب، شالیمار چوک، اکبر چوک، شنگھائی پل اور بھٹی چوک سمیت دیگر جگہوں پر بجلی ،گیس، پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافے، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور ٹیکس گردی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیے گئے۔
لاہور سے مزید