• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور ( جنرل رپورٹر ) پاکستان ریلویز نے شعبہ سول انجینئرنگ گریڈ 18کے 5افسر وں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ۔ایکسیئن ٹریک شاہ نواز کان کو ڈپٹی ڈائریکٹر پراپرٹی اینڈ لینڈ راولپنڈی ، ڈپٹی ڈائریکٹر پراپرٹی اینڈ لینڈراولپنڈ ی آصف ممتاز کو ڈی ای این ٹو راولپنڈی ، ڈی این این ٹو راولپنڈی محمد یاسر صدیقی کو ڈی ای این ٹو کوئٹہ ، ایکسیئن ار ایف ڈی لاہور خادم حسین کو ڈی این این تھری سکھر جبکہ ڈی ای این تھری سکھر غلام قادر لاکھو کو ایکسیئن ٹی آر اخوندآباد پروجیکٹ تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ۔
لاہور سے مزید