• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس افسروں کے دروازے سائلین کیلئے کھلے رہنے چاہیے،سی سی پی او

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے )سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کی زیر ِصدارت پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں اجلاس ہوا۔اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے محکمہ پولیس کی کارکردگی کے تعین کیلئے متعارف کروائے گئے کی پرفارمنس انڈیکیٹرز کا جائزہ لیا گیا۔سی سی پی او لاہورنے کہا کہ کے پی آئیز کے مطابق پولیس افسران کے دروازے سائلین کیلئے کھلے رہنے چاہئیں۔
لاہور سے مزید