• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: گھگھر پھاٹک پر 22 گھنٹے سے احتجاج جاری، ٹریلرز میں پھنسے مویشیوں کی حالت غیر

اسکرین گریب
اسکرین گریب

کراچی میں گھگھر پھاٹک پر 22 گھنٹوں سے جاری احتجاج کی وجہ سے ٹریلرز میں پھنسے مویشیوں کی حالت خراب ہو گئی۔

پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ کی زد میں آ کر جاں بحق خاتون کے اہلِ خانہ احتجاج کر رہے ہیں۔

گھگھر پھاٹک پر 22 گھنٹوں سے جاری احتجاج کے باعث شدید ٹریفک جام ہو گئی ہے۔

ٹریفک جام میں پنجاب سے لائے گئے مویشیوں کے ٹریلر بھی پھنس گئے۔

چارا اور پانی نہ ملنے سے سیکڑوں مویشیوں کی حالت خراب ہو گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید