• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوشل میڈیا پاکستان کے لیے ناسور بنتا جارہا ہے، ضیاء عباس

کراچی( اسٹاف رپورٹر)سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پاکستان کے لئے ناسور بنتا جارہا ہے جو اس وقت زیادہ تر ملکی اداروں کے خلاف ناپاک مہم کے لئے استعمال ہورہا ہے،حکومت پی ٹی آئی کے خلاف ایکشن لے جبکہ سوشل میڈیا پر بیرون اور اندرون ملک سے پاکستان کے خلاف مہم چلانے والوں کے خلاف اپنی گرفت مضبوط کرے جس کے بغیر ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام نہیں آسکے گا،پی ٹی آئی کو ملنے والی غیر ملکی فنڈنگ اور اس کے حق میں چلائی جانے والی مہم سے ثابت ہوگیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید