• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لوگوں کو سعودیہ بھیک مانگنے کیلئے بھیجنے والے 4 ایجنٹ گرفتار

ملتان (اے پی پی)ایف آئی اے ٹیم کی کارروائی، عمرہ ویزے کی آڑ میں لوگوں کو سعودی عرب بھیک مانگنے کے لیے بھیجنے والے چار ایجنٹوں کو گرفتار کر لیا، چاروں گرفتار ایجنٹ ملزمان ایک دوسرے کی ملی بھگت سےبھیک مانگنے کے غرض سے مرد اور خواتین کو سعودی عرب بھجواتے تھے،ملزمان بھیک مانگنے کےحوالے سے منظم گینگ چلا رہے تھے اور بھیک سے حاصل کردہ رقوم میں ملزمان اپنا حصہ وصول کرتے تھے۔
اہم خبریں سے مزید