اسلام آباد (آئی این پی ) وزارت خارجہ نے سینئر سفارتکاروں کیخلاف اہم ذمہ داری سے غفلت برتنے پرایکشن لیتے ہوئے سینئر سفارتکاروں کو مشرق وسطی ڈیسک سے ہٹا دیا ۔ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ میں مشرق وسطی ڈیسک پر تعینات دوسئینرافسران کو عہدوں سے فارغ کردیا گیا، ڈائریکٹر جنرل فوزیہ فیاض اور ڈائریکٹر سعدیہ اعوان کو وزارت خارجہ میں عہدوں سے فورا ہٹا دیا گیا ہے اس سلسلے میں وزارت خارجہ نے نوٹس جاری کردیا کنارے میں فلسطینیوں کو بلاجواز تشدد کا نشانہ بنانے پر امریکی تنبیہ کے باوجود بعض اسرائیلی وزرا یہودی آبادکاروں کو تشدد پر اکسا رہے ہیں۔امریکی قومی سلامتی کے اجلاس میں اس بات پر بھی غور کیا گیا کہ اسرائیلی وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ اور قومی سلامتی کے وزیر اتمار بین گویر پر کس قسم کی اور کتنی پابندیاں لگائی جا سکتی ہیں۔خیال رہے کہ رواں برس کے آغاز پر امریکا نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر تشدد میں ملوث اسرائیلی آباد کاروں پر پابندیاں عائد کی تھیں۔