کبھی اگرچہ تمہیں خود سے دور کب سمجھا
تمہیں اگرچہ بھلایا کہاں کبھی میں نے
’’تم آگئے، زہے قسمت، تمہاری عمردراز
تمہی کو یاد کیا تھا ابھی ابھی میں نے‘‘
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
انہوں نے کہا کہ عدم اعتماد کی بات ہماری پارلیمانی کمیٹی کی طرف سے آئی نہ بانی پی ٹی آئی کی طرف سے آئی۔
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی آج بیجنگ میں چینی ہم منصب سے ملاقات ہوگی، پاکستان،چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ بیجنگ میں سہ فریقی ملاقات بھی کریں گے۔
آج سے 24 مئی کے دوران سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں دن کا درجہ حرارت معمول سے 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ روس یوکرین معاہدے کی تیاری کی ڈیڈ لائن نہیں دی جاسکتی۔ مسئلہ بظاہر سادہ لگتا ہے مگر اس میں پیچیدگیاں ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نےوفاقی کابینہ کا اجلاس آج سہ پہر3بجے طلب کرلیا۔
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے خاتون اول میلانیا ٹرمپ کو بے حد سراہا ہے اور کہا ہے کہ خود صدر ٹرمپ سے زیادہ روس میلانیا ٹرمپ کا احترام کرتا ہے۔
بنگلادیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان خدشات کا شکار ہوگیا،مہمان ٹیم کو 21 مئی کو شیڈول کے مطابق آنا تھا۔
سندھ کے ضلع قمبر شہداد کوٹ کے گوٹھ راہوجہ کے قریب پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے لیڈی ٹیچر کو قتل کردیا تھا، خاتون ٹیچر کو شادی سے انکار پر اہلکار نے قتل کیا تھا، ملزم کی تلاش جاری ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک بھارت افواج کی زمانہ امن کی پوزیشنوں پر واپسی جاری سیز فائر کا اگلا مرحلہ ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ روسی صدر پوتن سے ٹیلی فون پر دو گھنٹے بات ہوئی، صدر پوتن سے بات چیت بہتر رہی،
سر براہ جے یو آئی نے کہا کہ بھارت نے مساجد اور نزدیک کی فیملیز کو نشانہ بنایا، دعویٰ کیا کہ دہشتگردوں کے مراکز پر حملہ کیا،
کورس ورک (30کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ایم ایس کی اسناد حاصل کرنے والوں میں اُجالا خالد (یورپین اسٹڈیز) شامل ہیں۔
آئرلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان ویمن ٹیم کے خلاف ہوم سیریز کا شیڈول جاری کردیا۔
سٹی ہال سے اس کے لیے پہلے اجازت نامہ حاصل کرنا ضروری ہے اس کے بغیر انہیں عوامی مقامات پر پہننا غیر قانونی ہے۔
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) سیزن 10 کے آخری لیگ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو جیت کےلیے 252 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔