• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف کمشنر کا ڈیتھ اینڈ برتھ رجسٹریشن سروسز معطلی کا نوٹس

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے اسلام آباد میں ڈیتھ اینڈ برتھ رجسٹریشن سروسز کی معطلی کا سخت نوٹس لے کر چیئرمین نادرا سے فوری رابطہ کیا۔چیف کمشنر کی ہدایات کے بعد شہریوں کو ایم سی آئی سروسز فوری بحال کردی گئی۔ واضح رہے میونسپل کارپوریشن اسلام آباد نے نادرا کے تمام واجبات فوری ادا کردئیے ہیں۔
اسلام آباد سے مزید