• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ رتہ امرال کے علاقہ میں 28سالہ نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی ۔اے ایس آئی فیصل نے بتایاکہ صوابی کارہنے والااخترعلی محلہ کشمیریاں ڈھوک حسومیں اپنی اہلیہ اور چھوٹے بھائی کے ہمراہ رہائش پذیر تھا۔پولیس کے مطابق اختر کے بھائی کاکہنا ہے کہ وہ بے روزگاری سے تنگ تھا۔پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کردی۔
اسلام آباد سے مزید