• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) انسداد منشیات فورس نے 721 کلو سے زائد منشیات برآمدکر کے 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ۔ایم ون موٹر وے اسلام آباد پر گاڑی سے 44.4 کلو چرس اور 27.6 کلو افیون برآمد کی گئی۔
اسلام آباد سے مزید