• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپیکر پنجاب اسمبلی سے رمیش اروڑہ کی ملاقات

لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں 11 اگست کو مذہبی اقلیتوں کے عالمی دن کی مناسبت سے مختلف پروگرامز کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
لاہور سے مزید