• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکلز ڈویلپمنٹ کے ادارے تربیتی پروگرام ترتیب دیں،عدنان افضل چٹھہ

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) وزیراعلیٰ ٹاسک فورس برائے ہنر مندی کے چیئرپرسن عدنان افضل چٹھہ نے کہاکہ پنجاب کے تمام سکل ڈویلپمنٹ کے اداروں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ سکل ڈویلپمنٹ اور تربیتی پروگرام ترتیب دیںوزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے پنجاب حکومت نے نوجوانوں، پسماندہ طبقات اور دیہی خواتین کی ہنر مندی پر توجہ مرکوز کی ہے۔
لاہور سے مزید