• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تمام سی ای اوز ایوننگ ریویو اجلاس ضرور کریں،صوبائی وزیرسیکنڈری ہیلتھ

لاہور ( جنرل رپورٹر )سی ای اوز اور ایم ایس کانفرنس مقامی ہوٹل میں ہوئی ،صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ ٹی ایچ کیو اور ڈی ایچ کیو ہسپتالوں میں بچوں کو ایمرجنسی کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے چیف منسٹر چلڈرن ایمرجنسی کیئر پروگرام لانچ کردیا گیا ہے ۔ تمام سی ای اوز ہیلتھ کو ہدایت کی گئی کہ سرکاری ہسپتالوں کے معاملات بہتر کرنے کے لئے ایوننگ ریویو اجلاس روازنہ کریں۔
لاہور سے مزید