• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میڈیکل فیملی کون کانفرنس آج اورکل ہوگی

لاہور(جنرل رپورٹر) 2 روزہ انٹر نیشنل فیملی ڈاکٹرز کون کانفرنس آج اورکل مقامی ہوٹل میں ہو گی ۔ پروفیسر جاوید اکرم اعزازی مہمان ہونگے الٹرا ساونڈ سیمینار اور ورکشاپ صبح 10بجے سے دوپہر 2 بجے تک اور سہ پہر تین بجے افتتاحی تقریب ہوگی ۔
لاہور سے مزید