• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور بار کے صد اورسیکرٹری سے ایسوسی ایشن آف انٹرنیشنل لائرز لاہور چیپٹر کے عہدیداروں کی ملاقات

لاہور(کورٹ رپورٹر)صدر لاہور ہائیکورٹ بار اسد منظور بٹ اور سیکرٹری قادر بخش چاہل سے ایسوسی ایشن آف انٹرنیشنل لائرز لاہور چیپٹر کے صدر حسیب اللہ خان اور عہدیداروں نے ملاقات کی ۔ لاہور ہائیکورٹ بار میں کانفرنسز کے انعقاد کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
لاہور سے مزید