• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین کوکام کی جگہ پرہراساں کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی،حناپرویز بٹ

لاہور(خصوصی رپورٹر)چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے نیشنل کمیشن آف ویمن کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کو کام کرنے کی جگہوں اور گھروں میں بھی ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ خواتین کو اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافی کی شکایت درج کرانی چاہئے اور فوری ایکشن ہوگا۔
لاہور سے مزید