• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی سی پی او کاایس پی صدر کواظہارناراضگی کامراسلہ

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کی زیر ِ صدارت خواتین اور بچوں سے متعلقہ جرائم کے زیر تفتیش مقدمات کے حوالے سے اجلاس د ہوا، سی سی پی او لاہور کی ہدایت پر ناقص کارکردگی پر ایس پی انوسٹی گیشن صدر کواظہارِ ناراضگی کا مراسلہ جاری کردیا گیا۔
لاہور سے مزید