• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قونصلیٹ حملہ ملزمان کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا گیا‘ دفترخارجہ

اسلام آباد(آئی این پی )دفتر خارجہ نے ان خبروں کو یکسر بے بنیاد قرار دیا ہے کہ جرمن شہر فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے میں ملوث افراد کو پاکستان کے حوالے کیا جارہا ہے۔ ایک بیان میں ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ گزشتہ ہفتے فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جرمن پولیس نے دو ملزم گرفتار کیے تھے۔
اہم خبریں سے مزید