• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطینی امام شیخ عکرمہ رہا، قبلہ اوّل میں داخلے پر پابندی

مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ایجنسی)ایران میں شہید ہونیوالے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی تعریف اور انہیں خراج تحسین پیش کرنے پر گرفتار ہونیوالے الاقصیٰ مسجد کے امام اور سابق مفتی اعظم شیخ عکرمہ صابری کو رہا کر دیا گیاتاہم ان کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پرپابندی لگادی گئی ہے۔اسرائیلی فورسزنے شیخ عکرمہ کواسماعیل ہنیہ کی تعریف پر گرفتار کیا تھا تاہم اب صیہونی فورسز نے شیخ عکرمہ کو رہا کر دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید