پابندی کے باوجود پاکستان کی بھارت سے بلواسطہ درآمدات کا انکشاف
پاکستان کا ہر قسم کی تجارت پر پابندی کے باوجود بھارت سے بلواسطہ درآمدات کا انکشاف ہوا ہے۔ اسلام آباد سے وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق اگست 25 میں بھارت سے پاکستان کی بلواسطہ درآمدات 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز رہیں، سالانہ بنیادوں پر اگست 2025 میں بھارت سے بلواسطہ درآمدات 37 فیصد بڑھیں۔
۔