وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پروفیسر ڈاکٹر ناصر سلمان کو جامعہ کراچی کے کلیہ تعلیم کا ڈین مقرر کردیا۔
اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وہ اپنی ریٹائرمنٹ 4 اپریل 2026 تک اس عہدے پر فائز رہیں گے۔
مولانا فضل الرحمان، کامران مرتضیٰ اور دیگر نے مولانا عبدالغفور حیدری کی عیادت کی ہے۔
ترجمان کے مطابق 18 فروری کی شام آنکھ سے چاند نظر آنے کے امکانات ہیں۔
وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ خان صاحب کی صحت پر سیاست نہ کریں، ایسا کوئی معاملہ نہیں کہ 4 ماہ غفلت کی گئی، یہ کہنا غلط ہے کہ 4 ماہ سے شکایت کی جا رہی تھی، بانیٔ پی ٹی آئی کا جیل کے ڈاکٹر ہر دوسرے دن چیک اپ کرتے ہیں۔
خضدار میں 10بجکر 52 منٹ اور 11بجکر 30 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
سینئر سیاست داں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پوری قوم بانیٔ پی ٹی آئی کی آنکھ کی وجہ سے پریشان ہے۔
محکمہ داخلہ کے مطابق مساجد، مذہبی مقامات اور رمضان بازاروں کی سیکیورٹی کو اولین ترجیح دی جائے
شیخوپورہ کے تھانہ صدر کے نزدیک 2 پولیس اہلکاروں کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔
بلوچستان بھر میں جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں اور مختلف سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
سندھ پولیس میں تبادلے اور تقرریاں کی گئی ہیں۔
زعیم قادری کے انتقال کے باعث سیاسی حلقوں اور کارکنوں میں گہرے دکھ اور افسوس کی لہر دوڑ گئی ہے۔
جاں بحق افراد میں میاں، بیوی اور بیٹا شامل ہیں۔
صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے رہنما طارق رحمٰن کو بنگلادیش کے عام انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔
مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں پولیس نے حوالات میں قید ملزم پر تشدد کرنے پر سب انسپکٹر اور کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
دہشتگرد نے اسسٹنٹ کمشنر میرانشاہ پر حملے سمیت 9 بڑی کارروائیوں کا اعتراف کرلیا ہے
ژوب میں قبائلی عمائدین سے خطاب میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ عوام کو اعتماد میں لیے بغیر کوئی قدم نہیں اٹھایا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ مقدمہ عبدالغفور انجم کے خلاف مقدمہ دائر کیا جائے گا۔