• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارشد ندیم کیلئے ہر لب پر دعائیں اور نیک تمنائیں


اولمپکس میں قوم کےلیے میڈل کی واحد امید ارشد ندیم کی کامیابی کےلیے قوم نے دعائیں شروع کردیں۔ 

ہر دل کی آواز، ہر لب پر دعائیں اور نیک تمنائیں ہیں کہ ارشد ندیم پیرس میں سبز ہلالی پرچم بلند کریں۔

ملک کے اسٹارز اور پوری قوم دعاگو ہے کہ ارشد ندیم اولمپکس کے جیولن تھرو مقابلے میں طلائی تمغہ جیتیں۔

شاہد آفریدی، اعصام الحق، مشتاق احمد، طاہر زمان، پلوشہ بشیر سمیت کئی ستاروں نے ارشد ندیم کےلیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید