نوبیل انعام یافتہ ماہر اقتصادیات ڈاکٹر محمد یونس کا کہنا ہے کہ عبوری مدت کے بعد کسی منتخب کردار یا تقرری کا خواہاں نہیں۔
ڈاکٹر محمد یونس نے برطانوی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بنگلادیش کی تعمیر نو کے کام کے لیے تمام فریقین سے بات کریں گے۔
اُنہوں نے کہا کہ نئے انتخابات کےلیے روڈ میپ کی ضرورت ہے۔