ہو گیا ہے کامیاب ارشد ندیم
سر اٹھا کر کیوں ریاست میں نہ آئے
وہ کھلاڑی ہے، کھلاڑی ہی رہے
کاش میدانِ سیاست میں نہ آئے
آئی او سی کا کہنا ہے کہ روسی اولمپک کمیٹی نے یوکرین کے زیرِاختیار علاقوں کی تنظیموں کی آزاد حیثیت کو تسلیم کیا ہے۔
گرفتار ملزم سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش بھی کرتا تھا۔
مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا
ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے اعتراف کیا کہ انہوں نے وہ فیصلہ جذبات میں بہہ کر کیا تھا، انہوں نے اپنے مداحوں سمیت فلمی برادری سے معذرت بھی کی۔
شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کے اس اقدام کو جامعہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اعلیٰ تعلیم کے نظام میں قانون کی بالادستی، احتساب اور ادارہ جاتی اصلاحات کی ایک اہم مثال قرار دیا جا رہا ہے۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین سے ملاقات روکیں گے تو نفرتیں اور تناؤ بڑھے گا۔
پولیس حکام کے مطابق دھماکے کی نوعیت معلوم کی جارہی ہے۔
راولپنڈی میں اڈیالہ جیل گورکھ پور ناکے پر تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن آپس میں لڑپڑے۔
کمرے میں موجود مہمانوں نے بتایا کہ وہ چند سیکنڈ تک ریچھ کو دیکھتے رہے، جس کے بعد وہ خود ہی کمرے سے باہر نکل گیا۔
ترجمان وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ اس جارحیت اور اس سے ہونے والے ہر قسم کے نقصان اور نتائج کا مکمل ذمہ دار ایران ہوگا۔
حج کا تمام تر نظام کو ڈیجیٹل کیا جارہا ہے، خواہشمند 2030 تک کسی بھی سال کےلیے حج کی رجسٹریشن کرواسکیں گے۔
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ بے شک برا لگے لیکن مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں ۔
اخباری گروپ کے خلاف پرنس ہیری و یگر شخصیات نے 1990 سے 2018 تک ذاتی معلومات غیرقانونی طریقے سے حاصل کرنے کا الزام لگایا تھا۔
ہیما مالنی نے بتایا کہ ان کے آنجہانی شوہر کا آخری پیغام خاندان کے اتحاد اور باہمی محبت کو برقرار رکھنے سے متعلق تھا۔
شرکاء نے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کرتے ہوئے ان کی مشکلات کا جائزہ لیا اور ہر ممکن تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔
دمشق سے عرب میڈیا کے مطابق شامی وزارت داخلہ نے اس حوالے سے کہا کہ دھماکے وزارت سیاحت کے دفتر کے قریب دو ڈیوائسز کے ذریعے ہوئے تھے۔