• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسجد نبویؐ کے امام شیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر مری پہنچ گئے

فائل فوٹو
فائل فوٹو

مسجد نبویؐ کے امام شیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر مری پہنچ گئے۔

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف بھی چھانگلہ گلی سے مری پہنچ گئے۔

مسجد نبویؐ کے امام شیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جائے گا۔

ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر اور نواز شریف گورنمنٹ ہاؤس کشمیر پوائنٹ میں موجود ہیں۔

واضح رہے کہ مسجد نبویؐ کے امام شیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر 7 روزہ دورے پر پاکستان آئے ہوئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید