• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کی بیشتر شاہراہوں پر ٹریفک جام ہوگیا، حکام کے مطابق ٹریفک کی روانی بحال رکھنے کےلیے ٹریفک پولیس سڑکوں پر موجود ہے۔

حکام کے مطابق کلفٹن، سی ویو، شیریں جناح کالونی، کار ساز، میٹرو پول، مزار قائد، یونیورسٹی روڈ، گرومندر اور ناظم آباد میں ٹریفک جام ہے۔

گورنر ہاؤس کے اطراف بھی ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے۔ 

پولیس حکام کے مطابق  شہر بھر میں ٹریفک کی روانی کو بحال رکھنے کےلیے ٹریفک پولیس سڑکوں پر موجود ہے۔

قومی خبریں سے مزید