• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنوعاقل‘ بچوں کے باجا بجانے پر تصادم‘ 10 افراد سے زائد زخمی

پنوعاقل (این این آئی)سندھ کے شہر پنوعاقل میں بچوں کے باجا بجانے پر دو گروپس میں تصادم ہوگیا جس میں10سے زائدافراد زخمی ہوگئے۔پولیس نے مزید بتایا کہ جب زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا تو وہاں بھی جھگڑا ہوگیا اور اسپتال میدان جنگ بن گیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر صورتحال پر قابو پایا۔پولیس کے مطابق سٹی تھانہ کی حدود غریب آباد میں بچوں کے باجا بجانے پر انڈھڑ اور سمیجو برادری کے دو گروپوں میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں دس افراد زخمی ہوئے۔
اہم خبریں سے مزید