• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ عبدالطیف بھٹائی کا عرس، منگل 20 اگست کو سندھ میں عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے 20 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی تقریب منگل کو بڑے پیمانے پر منعقد کی جائے گی۔ 

اس حوالے سے سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن کا اجرا کیا ہے جس میں صوبے میں 20 اگست بروز منگل عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید