• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طارق فضل چوہدری کی خاتون کے لباس کے متعلق اقبال آفریدی کے بیان کی مذمت

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے پی ٹی آئی کے رکن اقبال آفریدی کے بیان کی مذمت کی ہے۔ 

اسلام آباد سے اپنے بیان میں طارق فضل چوہدری نے کہا کہ خاتون نے ایسا لباس نہیں پہنا تھا جس پر اعتراض کیا جائے۔

انھوں نے کہا کہ خاتون کا لباس سادہ اور مہذب تھا۔ طارق فضل چوہدری نے کہا کہ اقبال آفریدی کو اپنے بیان پر معافی مانگنی چاہیے۔ 

مسلم لیگی رکن قومی اسمبلی نے کہا پی ٹی آئی قیادت اقبال آفریدی کو شوکاز نوٹس جاری کرے۔

قومی خبریں سے مزید