• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم لیگ ن 17 سیٹوں پر حکومت کر رہی ہے، شیر افضل مروت

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ 17 سیٹوں پر مسلم لیگ ن حکومت کر رہی ہے، پشاور میں 8 حلقے چوری ہوئے۔ 

پشاور میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا مزید کہنا تھا کہ 13ویں نمبر پر آنے والا ایک رکن قومی اسمبلی میں ہمارے ساتھ بیٹھا ہوا ہے۔ 

پی ٹی آئی رہنما نے کہ بانی پی ٹی آئی سے ان کی ملاقات کل ہوگی۔

قومی خبریں سے مزید