• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شکیل خان کو ہٹانے سے متعلق بانی پی ٹی آئی نے تفصیلات مانگ لیں، قاضی انور ایڈووکیٹ

قاضی انور ایڈووکیٹ، فائل فوٹو۔
قاضی انور ایڈووکیٹ، فائل فوٹو۔

رکن گڈ گورننس کمیٹی قاضی انور ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ شکیل خان کو ہٹانے سے متعلق بانی پی ٹی آئی نے تفصیلات مانگ لیں۔

پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے قاضی انور ایڈووکیٹ نے کہا کہ کل اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروں گا۔ 

انھوں نے کہا کہ بانی کو شکیل خان سمیت دیگر معاملات پر بریف کیا جائے گا اور دیگر محکموں کے خلاف کارروائی کے لیے منظوری لی جائے گی۔ 

انھوں نے کہا کہ کرپشن کے الزمات پر سابق وزیر شکیل خان کو کابینہ سے ہٹایا گیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید