• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد (محمدصالح ظافر، خصوصی نمائندہ) امریکا اور ایران کے وفود کے درمیان اسلام آباد میں مذاکرات دفتر خارجہ کی عمارت یا نجی ہوٹل میں  ہوسکتے ہیں۔ ایران کا اعلیٰ سطح وفد اپنے اسپیکر باقر قالیباف کی سربراہی میں جمعرات کی شام ہنگامی طور پر پاکستان کے لئے روانہ ہواتو اسے پاکستانی فضائیہ کے چھ لڑاکا طیارے اپنے جلو میں لے لیا۔جنگ اور دی نیوز کو ذرائع نے بتایا کہ اس غیر معمولی حفاظتی بندوبست کے دوران ایرانی وفد کا طیارہ بندر عباس کے اوپر سے ہوتا ہوا پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوا ۔آج جمعے کے روز پاکستانی اعلیٰ حکام کیساتھ ایرانی وفد کے صلاح مشورے ہوں گے۔

اہم خبریں سے مزید