• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہانگ کانگ (اے ایف پی ) چین کو تائیوان کی ملک میں دوبارہ شمولیت کا یقین ہے ۔ یہ بات چینی کمیو نسٹ پارٹی کے ایک سینئر عہدیدار نے کہی ۔ وہ منگل کو ہانگ کانگ میں تائیوان کی چین میں دوبارہ شمولیت سے متعلق کانفرنس سے خطاب کررہے تھے ۔ یہ کانفرنس ہانگ کانگ میں14سال کے عرصہ میں پہلی بار ہوئی ہے ۔ جس میں1200سو چین نواز شخصیات نے شرکت کی ۔ جن کا تعلق چین کے علاوہ تائیوان ہانگ اور بیرون ممالک سے ہے ۔

دنیا بھر سے سے مزید