اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی عدم دستیابی کے باعث کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔
نیب ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواست سماعت کے بغیر ملتوی کر دی گئی۔
بانی پی ٹی آئی کو جیل میں بین الاقوامی معیار کے مطابق سہولت فراہمی کی درخواست پر بھی سماعت نہ ہو سکی۔