آٹھ مقام (نمائندہ جنگ ) ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر راجہ فیصل مجید خان نے عوام کی شکایت پر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رقوم کی تقسیم 21 جولائی تک روک دی ہے۔ سپرنٹنڈنٹ خواجہ رفیق قادری نے بتایا ہے کہ مستحق افراد کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی برائے راست ادائیگیوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔