• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

درۂ بولان کے علاقے دوزان میں ریلوے پل پر نامعلوم ملزمان نے دھماکا کیا ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں دوزان میں ریلوے پل گر گیا۔

بولان پولیس کے مطابق واقعے کے بعد مقامی انتظامیہ اور ریلوے حکام موقع پر پہنچ گئے ہیں۔

ریلوےحکام کے مطابق ریلوے پل کے گرنے سے اندرونِ ملک پنجاب اور سندھ کے لیے ریل سروس معطل ہو گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید