کراچی (جنگ نیوز) ایک اور ہڑتال شروع ہوگئی، ایک با رپھر حکومت کے گھٹنے ٹیکنے کی توقع ہے اور ٹیکس نہ دینے والوں کی موجیں ہی موجیں۔ دوسری طرف بھر پور بارشوں کے بعد سیلاب کا بھی خدشہ نظر آرہا ہے حکام کو چاہیے کہ وہ اپنی تیاری پوری رکھیں اور بچوں کو کس عمر میں اسمارٹ فون دیں؟۔ ماہرین نے بالآخر تعین کر ہی دیا۔ اِن تمام موضوعات پر بدھ کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں صبح 9 بجکر 5 منٹ پر تفصیلی گفتگو ہوگی۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ میزبان ہیں۔