• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالخالق شیخ کو ہٹا دیا گیا، معظم جاہ انصاری آئی جی بلوچستان مقرر

نئے آئی جی بلوچستان، معظم جاہ انصاری(فائل فوٹو)۔
نئے آئی جی بلوچستان، معظم جاہ انصاری(فائل فوٹو)۔

آئی جی بلوچستان عبدالخالق شیخ کی خدمات وفاق کے سپرد کر دی گئیں، اور انہیں اسٹیبشلمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہداہت کردی گئی ہے۔ 

عبدالخالق شیخ کی جگہ وفاقی حکومت نے معظم جاہ انصاری کو آئی جی بلوچستان تعینات کر دیا۔ 

گریڈ 22 کے افسر معظم جاہ انصاری بطور کمانڈنٹ ایف سی خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ 

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تبادلوں اور تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

قومی خبریں سے مزید