الیکشن کمیشن نے ضیاء لانگو کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔
الیکشن ٹریبیونل بلوچستان کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن نے ضیاء لانگو کو ڈی نوٹیفائی کیا۔
ضیاء لانگو حلقہ پی بی 36 قلات سے رکن بلوچستان اسمبلی تھے۔
رہنما پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ ہمیں اسلام آباد ہائیکورٹ کا کوئی آرڈر نہیں آیا، انکی بات کیسے مانیں۔
ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر حملے کے مزید 4 زخمی دم توڑ گئے، مجموعی طور پر سانحہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 49 تک جا پہنچی۔
کراچی کے علاقے کلفٹن میں پولیس مقابلے میں مارے گئے 4 ملزمان کی شناخت ہوگئی۔
تحریک انصاف کے کارکن قیادت کی سست رفتاری پر نالاں ہو کر واپس مڑ رہے ہیں، اختیار ولی خان
سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ 8 اور 9 فروری کی رات جو کچھ ہوا، وہ سب نے دیکھا۔
وزیر تعلیم بلوچستان نے کہا کہ سالانہ امتحانات کے سلسلے میں کل ہونے والے پرچے منسوخ کر دیے گئے ہیں۔
طلال چوہدری نے کہا کہ یہ لوگ عدم اعتمادسے نکلے تھے،ہر چیز میں ناکام ہوئے،
سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ملک کی 3 بڑی جماعتوں کو بیٹھ کر بات کرنے کا مشورہ دے دیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ بعض عناصر قومی مجرم کو رہا کرانے کےلیے اسلام آباد پر حملہ آور ہونا چاہتے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ نے صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کے بیان پر ردعمل دے دیا۔
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ بانی کی آخری کا ل تحریک انصاف کے خاتمے کی کال ثابت ہوگی۔
امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ بنوقابل پروگرام علاقوں کے حساب سے آگے بڑھ رہا ہے،
پنجاب کی سینئیر وزیر مریم اورنگزیب نے پنجاب اور لاہور کے عوام کا شکریہ ادا کیا، انھوں نے کہا فرنچائز پی ٹی آئی کا آج دیوالیہ ہوگیا، عوام نے مسترد کر دیا۔
وزیر خزانہ نے کہا کہ وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق ہڑتالوں سے جی ڈی پی کی مد میں روزانہ 144 ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے۔
راولپنڈی کے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ راولپنڈی کے تمام تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے۔
بیلاروس کے وزیر خارجہ 68 رکنی وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفد کا استقبال کیا۔