• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ پر کئی دہائیوں سے مسلط قبضہ مافیا آئین و قانون کا درس دے رہا ہے، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ نے صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کے بیان پر ردعمل دے دیا۔

کراچی سے جاری بیان میں ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ سندھ پر کئی دہائیوں سے مسلط قبضہ مافیا آئین اور قانون کا درس دے رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سندھ کے عوام کو حاصل آئینی حقوق سے قوم بخوبی واقف ہے۔ سندھ میں کسی کو اپنے حق کےلیے آواز اٹھانے کی اجازت نہیں۔

قومی خبریں سے مزید